خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے سولر کمپنی اسک ٹیک کے ساتھ مل کر سکھر میں ایک سو پچاس میگاواٹ کا سولر پاور پلانٹ لگایا ہے۔
سولر پلانٹ مقامی باشندوں کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنانے میں مدد دے گا۔
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کا یہ منصوبہ توانائی پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ عالمی موسمیاتی تبدیلیوں کو کم کرنے میں بھی فعال کردار ادا کرے گا۔
Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.













