کے پی کے اور پنجاب کو ملانے والا اٹک پل بند

[post-views]
[post-views]

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے خیبر پختونخوا اور پنجاب کو ملانے والا اٹک پل بند کردیا گیا۔

خیبر پختونخوا اور پنجاب کو ملانے والے رابطہ پل پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔

اٹک خورد کے مقام پر روڈ بلاک کرنے کے لئے کنٹینر دوبارہ لگا دیے گئے ہیں جبکہ خیبر پختونخوا اور پنجاب کو ملانے والے رابطہ پل پرپولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

اس سے قبل اٹک پل کو بڑی گاڑیوں کی آمدورفت کےلیے کھول دیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ سکیورٹی فورسز کی جانب سے بلیو ایریا کو شرپسندوں اور انت شار پسندوں سے خالی کروالیا گیا ہے۔

سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ علاقہ کلیئر کروانے کے بعد اس وقت وہاں کوئی آپریشن نہیں کیا جا رہا، جناح ایونیو، سیونتھ ایونیو سے مظاہرین گاڑیاں چھوڑ کر بھاگ گئے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos