خیبرپختونخوا کے تین اضلاع اور بلوچستان کے دس اضلاع میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم چلائی جا رہی ہے۔
ایمرجنسی آپریشن سینٹر خیبرپختونخوا کے مطابق 5 روزہ مہم کے دوران 5 سال تک کی عمر کے 20 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔
Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.
بلوچستان میں پولیو کے قطرے پلانے کی مہم آواران، ڈیرہ بگ ٹی، گوادر، حب، جعفرآباد، نصیر آباد، صحبت پور، خضدار، لسبیلہ اور اوستہ محمد کے اضلاع میں چلائی جا رہی ہے۔









