کرغزستان کے صدر نے وزیراعظم کو بر طرف کر دیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اکیل بیک جاپاروف دوسرے عہدے پر منتقلی کی وجہ سے برطرف ہوئے،اکیل بیک جاپاروف 2021 سے وزیراعظم تھے۔
صدارتی انتظامیہ کے مطابق نائب وزیراعظم عادل بیک قاسم کوذمہ داری سونپ د ی گئی ہے۔









