لاہور میں عورت مارچ کی اجازت دے دی گئی

ڈپٹی کمشنر لاہور نے عورت مارچ کی اجازت دے دی۔

لاہور ہائیکورٹ میں ڈپٹی کمشنر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے عو رت مارچ کی اجازت ملنے پر درخواست نمٹا دی۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے عو رت مارچ کی اجازت دے دی گئی۔ سرکاری وکیل نے مارچ کی سکیورٹی سے متعلق خط عدالت میں پیش کر دیا۔

خط میں کہا گیا کہ 12فروری کو عور ت مارچ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، خط میں کہا گیا کہ شرکاء کو فول پروف سکیورٹی دی جائے۔ جسٹس انوار حسین نے لینا غنی سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos