لاہور ایک مرتبہ پھر آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا

[post-views]
[post-views]

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں ایک بار پھر پہلے نمبر پر آ گیا۔

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کا فضائی معیار مضر صحت ہے۔ جبکہ کراچی کا فضائی معیار معتدل درجے پر ہے۔

لاہور کے بعد کراچی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں 17ویں نمبر پر ہے۔ جہاں کی فضا میں آلودگی 77 پرٹی کیولیٹ میٹر ریکارڈ ہوئی۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دہلی دوسرے نمبر پر رہا۔ جہاں فضائی آلودگی 169 پرٹی کیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی۔

واضح رہے کہ ماضی میں بھی لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ چکا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos