لاہور پولیس کیخلاف پکڑ دھکڑ کے خلاف کیس کی سماعت آج ہوگی،فواد چوہدری

[post-views]
[post-views]

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی ‏عمران خان کی زمان پارک پولیس آپریشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

انہوں نے بتایا کہ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ درخواست پر 21 مارچ کو سماعت کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ لاہور پولیس کیخلاف پکڑ دھکڑ کے خلاف کیس کی سماعت آج ہوگی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos