Premium Content

پنجاب : ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں لاکھوں کا اضافہ

Print Friendly, PDF & Email

پنجاب کابینہ نے ارکان صوبائی اسمبلی کی تنخواہوں میں  لاکھوں کے اضافے کی منظوری دے دی۔

صوبائی کابینہ نے گزشتہ اجلاس میں ایکس ایجنڈا کے طور پر تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دی، کابینہ کی منظوری کے بعد تنخواہوں میں اضافے کا بل اسمبلی میں پاس ہونے کے لئے جائے گا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

پنجاب اسمبلی کی منظوری بعد نوٹیفکیشن جاری ہو گا، بل کی منظوری کے بعد پنجاب میں ایم پی اے کی تنخواہ پانچ لاکھ روپے ہو جائے گی، سپیشل اسسٹنٹ اور مشیر کی تنخواہ 7 لاکھ ہو گی۔

پارلیمانی سیکرٹری کی تنخواہ چھ لاکھ ، صوبائی وزیر اور سپیکر پنجاب اسمبلی کی تنخواہ دس لاکھ جبکہ ڈپٹی سپیکر کی تنخواہ 8 لاکھ ہوگی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos