Premium Content

لارا ٹرمپ سینیٹ میں شمولیت کی دوڑ سے باہر

Print Friendly, PDF & Email

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بہو لارا ٹرمپ نے سینیٹ کا حصہ نہ بننے کا اعلان کر دیا۔

لارا ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اگلے سال جنوری میں ایک بڑا اعلان کریں گی جس کی فی الحال وہ تفصیل نہیں بتائیں گی۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

غیر ملکی میڈیا کے مطابق لارا ٹرمپ نے رواں ماہ ریپبلکن نیشنل کمیٹی (آر این سی) کی شریک چیئرمین کے عہدے سے استعفا دے دیا تھا جس کی وجہ سے یہ امکان ظاہر کیا جا رہا تھا کہ وہ مارکو روبیو کی سینیٹ میں جگہ لے سکتی ہیں جو فلوریڈا سے ریپبلکن سینیٹر تھے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos