لاس اینجلس کے شمالی جنگلات میں نئی آگ بھڑک اٹھی،ہزاروں افراد بے گھر

[post-views]
[post-views]

کیلی فیورنیا کے شہر لاس اینجلس کے شمالی جنگلات میں بھی آگ نےعلاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق لاس اینجلس  میں ہوا کے باعث پھیلاؤ میں تیزی،2 گھنٹے میں 5 ہزارایکڑ رقبہ لپیٹ میں آ گیا، آگ کے باعث 19 ہزارافراد کو انخلا کا حکم دیا گیا ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

میڈیا کا کہنا ہے کہ لاس اینجلس کاؤنٹی فائر ڈپارٹمنٹ اور نیشنل فارسٹ کا عملہ، ہیلی کاپٹرزاور چھوٹے طیارے بھی آگ بجھانے کی کوششوں میں حصہ لے رہے ہیں۔

خیال رہے کہ 7 جنوری سے لاس اینجلس میں مختلف مقامات پر لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں اب بھی جاری ہیں، آگ نے تقریباً 45 ہزار ایکڑ رقبے کو خاکستر کر دیا اور29 افراد کی جان لے لی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos