Premium Content

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 8 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئیں

Print Friendly, PDF & Email

وزیر اعلیٰ پنجاب چین پہنچ گئیں۔ بیجنگ ایئرپورٹ پر کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کے عہدیداروں اور چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی نے انکا استقبال کیا۔

پہلے دن مریم نواز سے کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کے اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

وفد کے سربراہ نے کہا کہ پاک چین دوستی بلندی کی انتہاؤں کی طرف گامزن ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے اس موقع پر کہا کہ چین کے اشتراک سے پنجاب کو اقتصادی اور معاشی بلندیوں پر لے جانا چاہتے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos