مریم نواز لاہور سے  دبئی روانہ 

[post-views]
[post-views]

سابق وزیراعظم نواز شریف کا اتوار کی صبح لندن سے دبئی پہنچنے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف اپنی فیملی کے ساتھ دبئی پہنچیں گے اور وہاں تین سے چار دن قیام کریں گے۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف حج کی ادائیگی کیلئے دبئی سے سعودی عرب جائیں گے۔

رپبلک پالیسی کا ماہ جون کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

ذرائع کے مطابق مریم نواز آج لاہور سے روانہ ہوں گی اور والد کے ساتھ حج ادا کریں گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos