Premium Content

مریم اور نواز آج لندن سے پاکستان روانہ ہونگے

Print Friendly, PDF & Email

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز آج پاکستان روانہ ہوں گے۔

نواز شریف 26 اکتوبر کو لندن پہنچے تھے، اس کے بعد انہوں نے امریکا اور جینوا کا دورہ بھی کیا تھا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

گزشتہ روز انہوں نے لندن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا تھا کہ بانیٔ پی ٹی آئی بتائیں کہ انہوں نے جنرل باجوہ اور جنر ل فیض حمید کے ساتھ مل کر ہمارے خلاف کیا کیا۔

نواز شریف کا کہنا تھا کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے اپنے دور میں کیا کارنامہ انجام دیا کہ لوگ باہر نکلیں گے، کوئی منصوبہ دکھا دیں جس پر فخر کر سکیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos