محکمہ تعلیم سندھ کا 14 فروری کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

محکمہ تعلیم سندھ نے 14 فروری کو صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔

اس ضمن میں جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شب برات کےموقع پر 14 فروری بروز جمعہ تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

نوٹیفکیشن کے مطابق 15 شعبان کو سندھ کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos