مصر کے صدر الفتح نے دورہ امریکہ ملتوی کردیا۔
عرب میڈیا کے مطابق صدر الفتح کا 18 فروری کو دورہ امریکا شیڈول تھا، مصرنےغزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی مذمت کی تھی۔
مصری حکام نے بتایا کہ فلسطینیوں کے لیے زمین مختص نہیں کریں گے، مصر کے پاس غزہ کی تعمیر نو کے لیے 2 منصوبے ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ گزشتہ 3 دہائیوں کے دوران مصر اور امریکہ کے درمیان کشیدگی اس وقت بلند ترین سطح پر ہے۔
قبل ازیں ڈونلڈ ٹرامپ نے مصراوراردن سمیت مقبوضہ فلسطین کے دیگر ہمسایہ عرب ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ کے لوگوں کو خوش آمدید کہیں اور انہیں رہائش فراہم کریں۔