Premium Content

مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُر وقار تقریب

Print Friendly, PDF & Email

کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُر وقار تقریب ہوئی، پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 148 واں یوم پیدائش آج روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا تھا۔

بابائے قوم کے یوم ولادت پر آج ملک بھر میں عام تعطیل ہے، سرکاری اور غیرسرکاری ادارے خصوصی تقریبات کا انعقاد کریں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos