Premium Content

Add

موبائل ایپ سے شناختی کارڈ بنوائیں، نادراکی نئی ایپ متعارف

Print Friendly, PDF & Email

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے  ’پاک آئیڈینٹٹی‘ کے نام سے نئی موبائل ایپلی کیشن متعارف کروا دی،  پاکستانی شہری اب  موبائل ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ بنوا سکیں گے۔

چیئرمین نادرا طارق ملک کا کہنا ہے کہ نئی موبائل ایپ سے شناختی کارڈ بنوانے کی درخواست کسی بھی جگہ سے دی جا سکے گی اور دستاویزات بھی اپ لوڈ کئے جاسکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

انہوں نے بتایا کہ نئی ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ کیلئے موبائل پر ہی انگلیوں کے نشانات بھی دیے جا سکتے ہیں۔

چیئرمین نادرا طارق ملک کا کہنا تھا کہ شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ موبائل ایپ سے متعلق اپنی آرا سے ضرور آگاہ کریں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

AD-1