ملتان سلطانز پی ایس ایل 9 کے فائنل میں پہنچ گئی

[post-views]
[post-views]

کراچی میں کھیلے گئے  کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو سات وکٹوں سے ہرا کر مسلسل چوتھی بار ایچ بی ایل پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئی۔

پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بنائے۔

ملتان سلطانزنے 147 رنز کا ہدف 18.3 اوورز میں حاصل کر لیا۔

ملتان سلطانز کے اوپننگ بلے بازوں یاسر خان اور محمد رضوان نے 61 رنز کی شاندار اوپننگ پارٹنرشپ کے ساتھ ہدف کا تعاقب کیا۔ یاسر خا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 37 گیندوں پر 54 رنز بنائے۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos