نواب شاہ میں مسافر کوچ الٹ گئی ، 6افراد ہلاک درجنوں زخمی

[post-views]
[post-views]

نواب شاہ: سندھ کے ضلع نواب شاہ میں 2 مسافر بسوں میں تصادم سے 6 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق نواب شاہ کے قریب مہران ہائی وے پر دوڑ تھانے کی حدود میں مسافر بس مخالف سمت سے آنے والی مسافر بس سے ٹکرا گئی۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

خوفناک حادثے میں جاں بحق اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جن میں خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد شامل ہے جبکہ پیپلز میڈیکل یونیورسٹی اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔

رپبلک پالیسی کا ماہ جون کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos