پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری، فریال تالپور اور بلاول بھٹو نے جمعہ کی شب لاہور میں مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر شہباز شریف سے ملاقات کی۔
اس موقع پر فریقین نے ملک میں آئندہ حکومت کے قیام کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
ملاقات میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام کے لیے دونوں جماعتوں کو مل کر کام کرنا چاہیے۔
Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.