Premium Content

نادرا کی شناختی کارڈ نہ بنوانے والوں کو قید و جرمانہ کی وارننگ

Print Friendly, PDF & Email

پاکستان میں ہر شہری کے لئے 18 سال کی عمر مکمل کرنے پر قومی شناختی کارڈ کا حصول لازمی ہے۔

نادرا آرڈیننس 2000 کے سیکشن 9 (1) کے تحت 18 سال کی عمر کے بعد 90 دن کے اندر شناختی کارڈ کے لیے درخواست دینا ضروری ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

بروقت درخواست نہ دینے پر نادرا آرڈیننس کے سیکشن 30 ای کے مطابق 6 ماہ تک قید بامشقت یا 50,000 روپے تک جرمانہ یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos