ڈی آئی جی آپریشن لاہورعلی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ لاہور کے تھانوں میں رات دس بجے کے بعد نگران ایس ایچ اوز تعینات کیے جائیں گئے۔نگران ایس ایچ او رات میں تھانے کے تمام امور کا ذمہ دار ہو گا۔
نگران ایس ایچ او کو نائٹ پٹرولنگ آفیسر کا نام دیا گیا ہے۔ناکوں ، چوکیوں اور کسی بھی کرائم کا ذمہ دار نائٹ پٹرولنگ آفیسر ہو گا۔
Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.
لاہورشہر کے تمام تھانوں میں نائٹ پٹرولنگ آفیسر ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔نائٹ پٹرولنگ آفیسر ایسے افسران کو تعینات کیا جا رہا ہے جو ایس ایچ او لگنے کی قابلیت رکھتے ہیں۔ ڈی آئی جی
نائٹ پٹرولنگ آفیسر میں اچھی کارکردگی رکھنے والے افسران کو مستقل ایس ایچ او بھی لگایا جائے گا۔ ڈی آئی جی آپریشن