کالعدم بی ایل ایف کمانڈر نواز علی رند اندرونی لڑائی میں ہلاک

[post-views]
[post-views]

کالعدم بلوچستان لبریشن فرنٹ کا کمانڈر نواز علی رند اندرونی لڑائی میں مارا گیا۔

نواز رند کی موت ہمسایہ ملک میں پراسرارحالات میں ہوئی، عسکریت پسند نواز علی رند کا تعلق آواران سے تھا۔

نوازعلی رند 2014 سےبی ایل ایف کا سرکردہ رکن تھا اور سکیورٹی فورسز پر متعدد حملوں میں ملوث تھا۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

گلزار امام کی گرفتاری سےعسکریت پسندگروپوں میں پھوٹ پڑگئی ہے اور بلوچ علیحدگی پسند تنظیموں کے اتحاد بی آر اےایس کوبھی شدید نقصان پہنچا ہے۔

رپبلک پالیسی کا ماہ جون کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

گھیرا تنگ ہونے سے دہشت گرد تنظیمیں اپنے ہی کمانڈر مارنے لگیں، کچھ دن قبل جماعت الاحرارکا کمانڈرسربکف مہمند بھی ایسےحالات کا شکار ہوا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos