Premium Content

نواز شریف کو قید میں قریب المرگ اہلیہ سے فون پر بات کی اجازت نہیں ملی تھی، خواجہ آصف

Print Friendly, PDF & Email

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ قید میں نواز شریف کو انکی اہلیہ جب وہ آخری سانسوں پر تھیں تو فون پر بات کرنے کی اجازت نہیں ملی تھی۔

اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ اس کے بعد نواز شریف کی اہلیہ اس دنیا سے رخصت ہوگئی تھیں۔ 

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

انکا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی سے سیاسی ملاقات کےلیے سہولت کاری چاہیے، ورنہ پی ٹی آئی کی بلیک میل و دھمکی یہ ہے کہ ایس سی او کانفرنس کو سبوتاژ کیا جائے گا۔ 

خواجہ آصف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملوانے کےلیے اگر انکے بچوں کو لندن سے بلایا جا رہا ہو تو پھر بات بنتی ہے۔ 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos