نواز شریف امریکا سے لندن واپس پہنچ گئے

[post-views]
[post-views]

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف امریکا سے واپس لندن پہنچ گئے ہیں۔

لندن میں نواز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف محنت کررہے ہیں، ملک کی حالت پہلے سے بہتر ہوئی ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

انہوں نے کہا کہ حکومت کی کوششوں کی وجہ سے مہنگائی میں کمی آئی ہے۔ مرکز اور پنجاب میں اچھا کام ہو رہا ہے، پاکستان ٹریک پر واپس آرہا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos