لاہور:بارش کے باعث مقبرہ نور جہان کی بیرونی دیوار گر گئی

[post-views]
[post-views]

لاہور میں طوفانی بارش کے باعث ملکہ نور جہاں کے مقبرے کی بیرونی دیوار گر گئی۔

والڈ سٹی اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق ملکہ نور جہاں کے مقبرے کا چارج ایک ماہ قبل محکمہ آثار قدیمہ سے لیا ہے۔ مقبرے کے شمال کی بیرونی دیوار اور دیگر کچھ حصے خستہ حال ہیں۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

والڈ سٹی اتھارٹی حکام کا کہنا ہے کہ مقبرے کے خستہ حال حصوں کو محفوظ کرنے کے لیے جلد کام شروع کیا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos