پاک سوزوکی موٹرز کمپنی پلانٹ کی بندش میں توسیع 

[post-views]
[post-views]

پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ (پی ایس ایم سی ایل) نے پارٹس اوردیگر اشیاء کی  قلت کے باعث اپنے کاراورموٹر سائیکل پلانٹس کی بندش میں 19 جولائی تک توسیع کردی ہے ۔

اس سے پہلے آٹو اسم بلر نے 22 جون سے 8 جولائی تک دونوں پلانٹس کی بندش کا اعلان کیا تھا اس کے بعد 27 جون کو مطلع کیا تھا کہ وہ شٹ ڈاؤن میں 15 جولائی تک توسیع کررہا ہے۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

دوسری جانب ستارہ پیرو آکسائیڈ لمیٹڈ (ایس پی ایل) نے بھی خام مال اور کیمیکلز کی عدم دستیابی کی وجہ سے فوری طور پر پیداواری سرگرمیاں عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے تاہم کمپنی انتظامیہ نے امید ظاہر کی ہے کہ  صورتحال جلد ہی بہتر ہوجائے گی جس سے دو ہفتوں کے بعد پیداوار دوبارہ شروع کر سکیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos