Premium Content

پاکستان کو پولیو کے خاتمے کے لیے 100 ملین ڈالر کی امداد مل رہی ہے: ڈاکٹر ندیم جان

Print Friendly, PDF & Email

نگراں وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان کا کہنا ہے کہ پولیو کے خاتمے کے لیے اسلامی ترقیاتی بینک سے 100 ملین ڈالر کی امداد حاصل کی گئی ہے۔

یو اے ای میں کوپ-28 میں پولیو سے متعلق ’ریچنگ دی لاسٹ مائل‘ فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

وزیر نے کہا کہ حکومت پولیو کے خاتمے کو یقینی بنانے کے لیے تمام اقدامات کر رہی ہے۔وزیر نے پولیو کے خاتمے کے لیے تعاون فراہم کرنے پر آئی ڈی بی، متحدہ عرب امارات اور بل اینڈ می لنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos