Premium Content

پاکستان کو سیکورٹی چیلنجز کا حل تلاش کرنا چاہیے، طالبان حکومت

Print Friendly, PDF & Email

کابل: افغانستان کی طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنے چیلنجز کا حل تلاش کرنا چاہیے۔

طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے بیان میں کہا کہ افغانستان کی سرزمین حملوں میں استعمال نہیں ہورہی۔ پشاور حملے کی پاکستان کو مکمل تحقیقات کرنا چاہئیں۔

مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/peshawar-police-lines-ki-masjid-main-khudkush/

افغان وزیرخارجہ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کو اپنے سیکورٹی چیلنجز کا حل تلاش کرنا چاہیے۔ افغانستان میں جنگ اور بم حملے ہوتے رہے ہیں تاہم کسی خود کش حملے میں چھت اڑنے اور درجنوں افراد جاں بحق ہوتے نہیں دیکھے۔ چند روز قبل پشاور کی پولیس لائنز میں مسجد میں خود کش حملے کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد شہید اور200 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos