پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی رضاکارانہ وطن واپسی روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے

[post-views]
[post-views]

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی رضاکارانہ وطن واپسی کا سلسلہ روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز 3248 افغان اپنے ملک واپس پہنچ گئے۔

اب تک مجموعی طور پر 51,756 افغان مہاجرین کو واپس بھیجا جا چکا ہے۔ اس سے خطے پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

حکومت کی جانب سے پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو ملک چھوڑنے کے لیے 31 اکتوبر کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos