پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج،ایجنڈا جاری

[post-views]
[post-views]

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج جمعرات کوسہ پہر 3بجے ہو گا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا 2 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا ہے۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی  کے واقعے پر تحریک پیش کریں گے،تحریک پر اراکین بحث میں حصہ لیں گے،  بحث ختم ہونے کے بعد مذمتی قرارداد منظور کی جائے گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos