پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینیٹ کے لیے یوسف رضا گیلانی کو نامزد کر دیا

[post-views]
[post-views]

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کے لیے اپنا امیدوار نامزد کر دیا۔

یوسف رضا گیلانی کی نامزدگی کا نوٹیفکیشن چیئرمین سیکرٹریٹ سے ان کےسیاسی سیکرٹری جمیل سومرو نے جاری کیا۔

یوسف رضا گیلانی اس سے قبل 2008 سے 2012 تک پاکستان کے وزیراعظم رہ چکے ہیں۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos