Premium Content

پرویز الٰہی کو دوبارہ لاہور اینٹی کرپشن کی تحویل میں دے دیا گیا

Print Friendly, PDF & Email

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو ایک بار پھر اینٹی کرپشن کی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور اینٹی کرپشن نے بدھ کو اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) سے پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر کے عبوری ریمانڈ کی استدعا کی۔

اینٹی کرپشن کے جج نے ایک روزہ عبوری ریمانڈ منظور کرتے ہوئے پرویز الٰہی کو لاہور اے سی ای کی تحویل میں دے دیا۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

بعد ازاں اے سی ای کے اہلکار پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل سے لے کر لاہور روانہ ہوگئے۔پرویز الٰہی کو عبوری ریمانڈ کے لیے عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos