Premium Content

فلسطین دشمن نیتن یاہو تیسری بار اسرائیلی وزیراعظم بن گئے

Print Friendly, PDF & Email

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین اور مسلمان دشمن اسرائیلی سیاستدان نیتن یاہو نے تیسری مدت کے لیے اسرائیل کے وزیراعظم کا منصب سنبھال لیا۔

مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/turkey-ma-char-saal-baad-israel-ki-safeer/

غیرملکی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو دائیں بازو کی انتہا پسند اورمسلمان دشمن کٹریہودی جماعتوں کے ساتھ مل کر حکومت بنائیں گے۔ نیتن یاہو نے نومبر میں ہونے والے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی۔دو ہزار مظاہرین نے اسرائیلی پارلیمنٹ کے سامنے نیتن یاہو کے وزارت اعظمیٰ سنبھالنے کے خلاف احتجاج کیا۔

نیتن یاہو کو جون 2021 میں کرپشن اور رشوت لینے کے الزامات پر وزارتِ عظمیٰ کے عہدے سے برطرف کیا گیا تھا تاہم فلسطین پرمظالم کرنے اور طاقت کا اندھا دھند استعمال کرنے والے نیتن یاہو کو تیسری بار اسرائیل کا وزیراعظم منتخب کرلیا گیا۔

مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/phalastine-tanaza-ko-aqwam-e-mutaheda-k-zariye/

نیتن یاہو اس قبل 2009 سے 2021 تک اسرائیل کے وزیراعظم  رہ چکے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos