جہاز میں تکنیکی خرابی کے باعث پی آئی اے  پرواز تاخیر کا شکار

[post-views]
[post-views]

کراچی: قومی ائیر لائن پی آئی اے کی کراچی سے مدینہ کی پرواز کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہوگئی۔

پی آئی اے حکام کے مطابق کراچی سے مدینہ جانے والی پرواز پی کے 743 کو صبح 4 بج کر 50 منٹ پر مدینہ روانہ ہونا تھا۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

پی آئی اے حکام نے پرواز میں تاخیر کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ جہاز میں تکنیکی خرابی کے باعث پرواز تاخیر کا شکار ہوئی، ٹیم جہاز سے تکنیکی خرابی دور کرنے کی کوشش کررہی ہے جب کہ پرواز کا تاخیر کا شکار ہونے کی وجہ سے کراچی ائیرپورٹ پر عازمین حج کی پی آئی اے عملے سے تلخ کلامی بھی ہوئی۔

رپبلک پالیسی کا ماہ جون کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos