جنوبی وزیرستان میں پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ

[post-views]
[post-views]

جنوبی وزیرستان میں کریکوٹ روڈ پر پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول بم حملے کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

پولیس کے مطابق وانا رستم بازار میں النور مسجد کے قریب ایس ایچ او اللہ نواز کی گاڑی پر آئی ای ڈی دھماکا کیا گیا، جس سے 11 افراد زخمی ہوئے اورگاڑی کو نقصان پہنچا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

اس حوالے سے ایم ایس ڈاکٹر حماد محمود کا کہنا ہے کہ دھماکے میں زخمی ہونے والے 11 افراد کو اسپتال لایا گیا ہے۔ زخمیوں میں عام شہری اور پولیس اہلکار شامل ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos