پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 15 ویں میچ میں آج رات اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔
کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے۔
جواب میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ہدف 18.3 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.













