Premium Content

پی ایس ایل 9: کراچی کنگز نےسنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی

Print Friendly, PDF & Email

پاکستان سپر لیگ کے میچ میں آج رات لاہور میں کراچی کنگز نےسنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو دو وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز کا ہدف دیا۔

جواب میں کراچی کنگز نے ہدف 20 اوورز میں حاصل کر لیا۔

اس سے قبل کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیاتھا۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos