پی ایس ایل 9: پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 5 رنز سے شکست دے دی

[post-views]
[post-views]

پاکستان سپر لیگ کے ملتان میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 5 رنز سے شکست دے دی۔

پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 179 رنز بنائے۔

جواب میں ملتان سلطانز مقررہ بیس اوورز میں 174 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos