پی ایس ایل فائنل: کل کراچی میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگا

[post-views]
[post-views]

پاکستان سپر لیگ کا فائنل کل کراچی میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

میچ رات 9 بجے شروع ہوگا۔

اس سے قبل رات کراچی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے لیے کوالیفائر 2 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔

پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنائے۔

جواب میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ہدف 19 اوورز میں حاصل کر لیا۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos