پی ایس ایل : زلمی کی کنگز کو 24 رنز سے شکست

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 24 رنز سے شکست دے کر پوائٹس ٹیبل پر چوتھی پوزیشن حاصل کرلی۔

راولپنڈی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ 8 کے 17 ویں میچ میں ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنا سکی۔

یہ بھی پڑھیں: https://republicpolicy.com/psl-musalsal-teen-shekastun-k-baad-karachi-kings/

کراچی کنگز کی جانب سے کپتان عماد وسیم 57 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ پویلین لوٹے۔ وکٹ کیپر بیٹر 53 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos