پی ٹی آئی احتجاج، مری کا کشمیر اور کے پی کے سے زمینی راستہ منقطع

[post-views]
[post-views]

مری کا خیبر پختونخوا اور کشمیر سے زمینی راستہ منقطع ہوگیا، انتظامیہ نے کشمیر اور کے پی کی رابطہ سڑکوں پر خندقیں کھود دیں۔

گھوڑا گلی کے مقام پر سڑک مٹی ڈال کر بند کر دی گئی۔ 

مری کے مختلف داخلی اور خارجی راستوں پر کنٹینرز لگائے گئے ہیں۔ چمن میں این 50 اور این 70 بند ہیں۔ 

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

لیویز کے مطابق امن وامان کی خراب صورتحال کے باعث ٹرانسپورٹ کو روکا گیا ہے۔

علاوہ ازیں پی ٹی آئی کے آج کے احتجاج کے پیشِ نظر فیض آباد پُل سے اسلام آباد آنے اور جانے والے راستے آج بند کر دیے گئے۔

اسلام آباد میں داخلے کے لیے ایکسپریس وے کھلا ہے جبکہ زیرو پوائنٹ پُل کے نیچے کنٹینرز کھڑے کر دیے گئے ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos