پاکستان تحریک انصاف نےاحتجاج مؤخر کر دیا

[post-views]
[post-views]

پاکستان تحریک انصاف نے آج کا احتجاج مؤخر کر دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے احتجاج ملتوی کرنے کا فیصلہ پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا،ذرائع کے مطابق حکومت نے تحریک انصاف کو بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کی پیشکش کی تھی۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

احتجاج مؤخر کرنے کا فیصلہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے تناظر میں وسیع تر ملکی مفاد میں کیا گیا۔یاد رہے کہ پی ٹی آئی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر 15 اکتوبر کو ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان کیا تھا۔

تحریک انصاف نےمطالبہ کیا تھا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرائی جائے تو 15 اکتوبر کو ڈی چوک پر احتجاج ملتوی کردیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos