پنجاب میں 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ

[post-views]
[post-views]

پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں2روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق  پنجاب بھرمیں 18 اور 19 اکتوبر کو دفعہ 144نافذ ہو گی ، پنجاب بھر میں احتجاج، جلوس ، دھرنے ودیگرایسی سرگرمیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

دفعہ 144 امن و امان کے قیام اور املاک کے تحفظ کیلئے نافذ کی گئی ہے۔دوسری جانب کل پنجاب بھر میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos