پنجاب حکومت نے 10 سال بعد صوبے کی 1112 نہروں کی صفائی کے لیے جامع مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے آج لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ صفائی مہم رواں ماہ کی 26 تاریخ سے شروع ہوگی اور اگلے ماہ کی 20 تاریخ تک جاری رہے گی۔
Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.
محسن نقوی نے صفائی کے ساتھ نہروں کی مرمت اور پانی چوری روکنے کے لیے موثر اقدامات کرنے کا حکم دیا۔