پنجاب حکومت نے طلباء کو 20,000 موٹر سائیکل دینے کے منصوبے کا افتتاح کر دیا

[post-views]
[post-views]

چیف منسٹر یوتھ انیشی ایٹو کے تحت 20,000 موٹر سائیکلوں کی فراہمی کا منصوبہ صوبے بھر کے طلباء کے لیے شروع کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت بلاسود موٹر سائیکلوں پر ایک ارب روپے کا ریلیف دے رہی ہے۔

بائیکس کے لیے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 29 اپریل ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر طلباء کو 19000 پیٹرول بائیکس اور 1000 الیکٹرک بائیکس ملیں گی۔

درخواستیں نیچے دیے گئے لنک پر دی جا سکتی ہیں۔

bikes.punjab.gov.pk

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos