پنجاب کے متعدد شہروں میں دفعہ 144 نافذ، میانوالی میں موبائل،انٹرنیٹ سروس بند

[post-views]
[post-views]

پنجاب حکومت نے مختلف شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی ، میانوالی میں موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس بند ہے جبکہ رینجرز کی 2 کمپنیاں بھی تعینات کر دی گئی ہیں۔

دفعہ 144 نافذ ہونے کے باعث فیصل آباد، بہاولپور ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، میانوالی، چنیوٹ اورجھنگ میں وہاں ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنوں، جلسوں اور مظاہروں سمیت احتجاجی سرگرمیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر مختلف شہروں میں کنٹینرز کھڑے کر دیئے گئے ہیں ، بہاولپور میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کے 100 سے زائد کارکنوں پرمقدمہ درج کرکے 5 کارکنوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos