کوئٹہ کے علاقے ولی تنگی کے قریب سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

[post-views]
[post-views]

کوئٹہ کے علاقے والی تنگی کے قریب سکیورٹی فورسز نے تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ولی تنگی کے قریب دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا۔ فائرنگ کے تبادلے کے دوران صوبیدار قیصر رحیم شہید ہو گئے جبکہ ایک سپاہی شدید زخمی ہوا۔

آئی ایس پی آر نے ایک بیان میں اس بات کا اعادہ کیا کہ پاکستان کی سکیورٹی فورسز ملک میں امن اور خوشحالی کو برقرار رکھنے کے لیے دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرتے رہیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos