قربانی کے جانوروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، خریدار پریشان

[post-views]
[post-views]

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی ملک کے مختلف شہروں میں مویشی منڈیاں سج گئی ہیں۔

ملک کے مختلف شہروں میں منڈیاں  تو سج گئیں لیکن ان منڈیوں میں خریداروں کا تناسب بہت کم  نظر آتا ہے، منڈیوں میں جانور تو  بہت ہیں لیکن خریدار کم ہیں، عید میں بہت تھوڑے دن رہ جانے کے باوجود زیادہ رش نہیں۔

منڈی میں خریداروں کے کم ہونے کی وجہ جانورں کی آسمان سے باتیں کرتی قیمتیں ہیں جس سے خریدار پریشان ہیں جب کہ بیوپاری منڈی میں آنے والے اخراجات اور جانوروں کے مہنگے چارے کا رونا روتے نظر آرہے ہیں۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

سکھر کی مویشی منڈی میں بھاگ ناڑی نسل کے بیلوں کی قیمت کم سے کم 4لاکھ مقرر کی گئی ہے ۔

رپبلک پالیسی کا ماہ جون کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

یہی نہیں  گوجرانوالہ میں کھیالی کے بیوپاری نے بکروں کی لوٹ سیل لگادی ہے  اس منڈی میں بکروں کے سودے  1190 فی کلو کے حساب سے ہورہے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos