ریپبلک پالیسی نے عام انتخابات 2024 کے لیے گوجرانوالہ کا سروے جاری کر دیا

ریپبلک پالیسی نے 8 فروری 2024 کو منعقد ہونے والے عام انتخابات کے لیے ضلع گوجرانوالہ کا سروے جاری کر دیا۔

سروے کے مطابق  ضلع گوجرانوالہ میں 50 فیصد ووٹ پاپولر جبکہ 50 فیصد ووٹ راویاتی ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کو ضلع گوجرانوالہ میں  51 فیصد پاپولر ووٹرز کی حمایت حاصل ہے ، پاکستان مسلم لیگ نواز کو 38 فیصد  پاپولر ووٹرز کی حمایت حاصل ہے جبکہ دیگر سیاسی جماعتوں اور اراکین کو 11 فیصد پاپولر ووٹرز کی سپورٹ حاصل ہے۔

Watch details of the survey in the YouTube link and subscribe the channel for detailed political analysis

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos